tag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post202422729809136849..comments2024-03-19T21:06:05.106+05:00Comments on صریرِ خامۂ وارث: فارسی غزلِ غالب مع تراجم - مژدۂ صبح دریں تیرہ شبانم دادندمحمد وارثhttp://www.blogger.com/profile/14571340352166780010noreply@blogger.comBlogger4125tag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-43363302106248116492010-03-27T12:44:11.932+05:002010-03-27T12:44:11.932+05:00شعر یہ ہے قبلہ!
درد و الم ...شعر یہ ہے قبلہ!
درد و الم کے واسطے رکھا جہاں میں ہے
اس بت کو تونے دیر میں رکھا گراں میں ہے

خیر اندیش
نعمان نیر کلاچوی ( ڈائریکٹر نیوز : وائس آف ایشیاء ، انٹر نیشنل نیوز ایجنسی )
لاہورNoman Nayyir Kulachvihttps://www.blogger.com/profile/13141105809416657191noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-92016702438257926462010-03-27T00:18:34.889+05:002010-03-27T00:18:34.889+05:00محترم جناب محمد وارث صاحب !
السلام علیکم ! کے بعد...محترم جناب محمد وارث صاحب !
السلام علیکم ! کے بعد عرض خدمت ہےکہ قبلہ ! زندگی کے داؤ پیچ سے نکلتے نکلتے
وقت لگ جاتا ہے بڑی مدت کے بعد حاضر خدمت ہوا ہوں مگر یقین جانئے کہ پیار صرف دو بول کا محتاج نہیں ہوتا بلکہ میرے نزدیک تو پیار کسی کو اپنے دل میں جگہ دینے کا نام ہے بہر حال قبلہ ! محسوس نہ کیجئےگا اپنے کام سے حاضر ہوا ہوں
گذارش خدمت یہ کہ ایک شعر بھیج رہا ہوں براہ مہربانی بغور مطالعہ کرلیں اگر تصحیح طلب ہے تو عنایت فرمائیں بصورت دیگر شعر کے وزن کے متعلق ضرور آگاہ کریں تاکہ اس شعر کو غزل کے روپ ڈالنے کی سعی کی جا سکے۔
خیر اندیش
نعمان نیر کلاچوی ( ڈائریکٹر نیوز : وائس آف ایشیاء ، انٹر نیشنل نیوز ایجنسی )
لاہورNoman Nayyir Kulachvihttps://www.blogger.com/profile/13141105809416657191noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-30801875616620891932010-01-06T21:27:16.037+05:002010-01-06T21:27:16.037+05:00بہت خوب
حافظ کی مشہور غزل کی زمین میں کمال کی غزل...بہت خوب

حافظ کی مشہور غزل کی زمین میں کمال کی غزل ہے۔ بہت عمدہ کاوش ہے۔
شکریہ

دوش وقت سحر از غصہ نجاتم دادند
واندر آن ظلمت شب آب حیاتم دادندفاضلhttp://syedmuhammad.wordpress.pk/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-25083967360684526092010-01-05T18:11:31.853+05:002010-01-05T18:11:31.853+05:00بہت خُوب ۔ مختلف تراجم اکٹھے کر دیئےبہت خُوب ۔ مختلف تراجم اکٹھے کر دیئےافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.com/blog/noreply@blogger.com