tag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post3830902013971041770..comments2024-03-19T21:06:05.106+05:00Comments on صریرِ خامۂ وارث: رباعی کے حوالے سے کچھ استفسارات اور میرے جواباتمحمد وارثhttp://www.blogger.com/profile/14571340352166780010noreply@blogger.comBlogger9125tag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-67941546712924254422023-12-13T11:40:27.170+05:002023-12-13T11:40:27.170+05:00اسلام علیکم !جناب وہ کونسی قرآئی آیت ہے جو رباعی ک...اسلام علیکم !جناب وہ کونسی قرآئی آیت ہے جو رباعی کے وزن پر ہے مہربانی کرکے کسی آیت کا حوالہ دے دیںAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-53903012887547571602016-05-24T10:55:11.520+05:002016-05-24T10:55:11.520+05:00جی شیخ صاحب، ہوا تو ہے لیکن صرف تقطیع میں، پڑھنے م...جی شیخ صاحب، ہوا تو ہے لیکن صرف تقطیع میں، پڑھنے میں تو فرق نہیں آیا۔محمد وارثhttps://www.blogger.com/profile/14571340352166780010noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-78394444062936851872012-12-17T10:09:25.954+05:002012-12-17T10:09:25.954+05:00نوازش آپ کی محترم، شکریہ آپ کا۔نوازش آپ کی محترم، شکریہ آپ کا۔محمد وارثhttps://www.blogger.com/profile/14571340352166780010noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-12972096576525305382012-12-13T03:18:30.989+05:002012-12-13T03:18:30.989+05:00Waris bhai salam hai ap ko... kiya gigrift hai apk...Waris bhai salam hai ap ko... kiya gigrift hai apki Khuda khush rkheAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-20217240609197738692012-09-17T17:42:01.328+05:002012-09-17T17:42:01.328+05:00اسلام علیکم وارث بھائی.
پہلی بار بلاگ پر حاضر ہوا...اسلام علیکم وارث بھائی.
پہلی بار بلاگ پر حاضر ہوا ہوں.

پہلے تو بہت سی داد آپ کی خدمت کے لئے جو آپ نے اردو کے لئے وقف کردی ہے.

پھر دو سوال.
وارث بھائی اگر ہم
بند میں سے نون کو نون غنہ بنا دیں تو کیا اس سے قافیہ کا نقصان نہیں ہوا؟
دوسرا یہ کہ
ہو گیا میں سے
ہو کا "و" گرنے سے ردیف نہیں جاتی رہی؟Muzammil Shaikhhttps://www.blogger.com/profile/01249261024758264882noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-52384474911209978702012-08-06T12:17:50.226+05:002012-08-06T12:17:50.226+05:00جی جو دیگر فرق ہیں ان میں ایک یہ ہے کہ رباعی کے صر...جی جو دیگر فرق ہیں ان میں ایک یہ ہے کہ رباعی کے صرف دو شعر ہوتے ہیں قطعے کے زیادہ بھی ہو سکتے ہیں۔ پھر یہ کہ رباعی کے پہلے دو مصرعوں میں قافیہ لانا لازمی ہے، قطعے میں ضروری نہیں۔

ایک اور فرق موضوعات کا ہے یعنی رباعی میں زیادہ تر پند و نصائح مذہب تصوف دنیا کی بے اثباتی وغیرہ کے موضوع ہوتے ہیں لیکن یہ فرق اختیاری ہے لازمی نہیں۔محمد وارثhttps://www.blogger.com/profile/14571340352166780010noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-79905212323983847852012-08-04T13:29:48.958+05:002012-08-04T13:29:48.958+05:00وارث بھائی ۔۔ سلامت رہیں ۔۔ ماشااللہ ۔۔۔۔۔۔ بہت ہی...وارث بھائی ۔۔ سلامت رہیں ۔۔ ماشااللہ ۔۔۔۔۔۔ بہت ہی اچھے انداز میں آپ وضاحت فرماتے ہیں ۔۔۔۔
آپ نے لکھا ہے :
"یہ بات تو طے ہے کہ رباعی اور قطعے میں بنیادی فرق وزن کا ہی ہے، باقی فرق ضمنی سے ہیں۔۔۔۔"
باقی ضمنی فرق کیا ہیں ۔۔۔ براہ کرم اس پر روشنی ڈالیے گا ۔۔۔Aamir Mahmood Awanhttps://www.blogger.com/profile/01955970732849376422noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-91535278566053095922012-08-01T15:14:22.812+05:002012-08-01T15:14:22.812+05:00جی جیسے ایک مصرع ہے
اندھے کو اندھیرے میں بہت دُور...جی جیسے ایک مصرع ہے

اندھے کو اندھیرے میں بہت دُور کی سوجھی

اس میں اندھیرے میں نون مخلوط ہے اور بغیر وزن کے ہے۔

اسی طرح لفظ آنکھ اور آنکھوں میں نون مخلوط بے وزن کے ہے۔محمد وارثhttps://www.blogger.com/profile/14571340352166780010noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-62913994873583702822012-07-31T17:56:40.429+05:002012-07-31T17:56:40.429+05:00وارث صاحب
نون مخلوط کا کوئی وزن نہیں ہوتا
اس کی ...وارث صاحب
نون مخلوط کا کوئی وزن نہیں ہوتا
اس کی کچھ اور مثالیں تحریرفرمادیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/13413836946474835219noreply@blogger.com