tag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post4176472020472605737..comments2024-03-19T21:06:05.106+05:00Comments on صریرِ خامۂ وارث: علمِ عروض، ہجے بنانا یا وزن پورا کرنامحمد وارثhttp://www.blogger.com/profile/14571340352166780010noreply@blogger.comBlogger17125tag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-83885921900860183872022-02-05T10:45:47.580+05:002022-02-05T10:45:47.580+05:00استاد جی ایک علامہ اقبال کا شعر جو یوں ہے
آدب پہل...استاد جی ایک علامہ اقبال کا شعر جو یوں ہے
آدب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں
اس کی سمجھ نہیں آئی یہ سمجھا دیں مہربانی کرکےRANABHAIhttps://www.blogger.com/profile/14842682883036011944noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-88577879088393267862018-10-19T11:17:56.954+05:002018-10-19T11:17:56.954+05:00شکریہ جنابشکریہ جنابمحمد وارثhttps://www.blogger.com/profile/14571340352166780010noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-4549945562378927722018-10-19T07:56:58.021+05:002018-10-19T07:56:58.021+05:00Very nice Very nice Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/10919468563544447938noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-76280934682360770992012-12-27T18:00:11.198+05:002012-12-27T18:00:11.198+05:00ah han....thnxx bhai jan
ah han....thnxx bhai jan
mani abbaxihttps://www.facebook.com/muneeb.abbaxinoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-19198781234264323802012-12-27T10:32:07.404+05:002012-12-27T10:32:07.404+05:00جی یہ ضروری نہیں ہے بلکہ شاعر کی صوابدید پر ہے کہ ...جی یہ ضروری نہیں ہے بلکہ شاعر کی صوابدید پر ہے کہ ضرورتِ شعری کے تحت الف کا وصال کروالے۔محمد وارثhttps://www.blogger.com/profile/14571340352166780010noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-72882516642746781222012-12-26T22:09:39.204+05:002012-12-26T22:09:39.204+05:00bhai ye alif ka wisal zaroori ha ya optional ha???...bhai ye alif ka wisal zaroori ha ya optional ha????????????mani abbaxihttps://www.facebook.com/muneeb.abbaxinoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-63270594986057249902012-12-20T13:50:40.445+05:002012-12-20T13:50:40.445+05:00الف کے وصال یا سقوط کی دو شرطیں ہوتی ہیں۔
اول، جس...الف کے وصال یا سقوط کی دو شرطیں ہوتی ہیں۔

اول، جس الف کو ساقط کرنا ہے اس کے پیچھے حرفِ صحیح ہو، حرفِ علت نہ ہو یعنی الف، واؤ یا ی نہ ہو، ان کے علاوہ کوئی حرف ہو۔

دوسرا، وہ یعنی پیچھے والا حرفِ صحیح ساکن ہو، متحرک نہ ہو۔

اگر یہ دونوں شرطیں پوری ہو رہی ہوں تو الف کو ختم کر کے پچھلے حرف کو اگلے حرف کے ساتھ ملا لیتے ہیں یا ضم کر لیتے ہیں۔

اب مصرع دیکھیں

خوش آ گئی ھے جہاں کو قلندری میری

اس میں آ کے الف کو ساقط کرنے کی تمام شرطیں پوری ہو رہی ہیں سو خوش کی شین کو آ کی ایک الف ساقط کر کے دوسری الف کے ساتھ ملا دیا تو یہ شا ہو گیا۔ واضح رہے کہ الف مد آ میں دو الف ہوتے ہیں سو ایک الف ساقط ہو جاتا ہے۔

اسطرح کا ایک اور شعر، آتش کا

دہَن پر ہیں ان کے گماں کیسے کیسے
کلام آتے ہیں درمیاں کیسے کیسے

کلام اور آتے میں الف کا وصال ہوا ہے۔محمد وارثhttps://www.blogger.com/profile/14571340352166780010noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-50863894368199761942012-12-17T21:11:52.925+05:002012-12-17T21:11:52.925+05:00بھائی پلیز مجھے اس پوسٹ کا لنک بتا دیں ..........
...بھائی پلیز مجھے اس پوسٹ کا لنک بتا دیں ..........

mani abbaxihttps://www.facebook.com/muneeb.abbaxinoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-9170233045246346342012-12-17T10:06:27.086+05:002012-12-17T10:06:27.086+05:00اس کو الف کا وصال کہتے ہیں، اس بلاگ پر اس کی کافی ...اس کو الف کا وصال کہتے ہیں، اس بلاگ پر اس کی کافی تفصیل موجود ہے۔محمد وارثhttps://www.blogger.com/profile/14571340352166780010noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-34629129147917163752012-12-15T15:40:39.709+05:002012-12-15T15:40:39.709+05:00ش اور آ کو ملایا کیوں ہے بھائی؟؟؟؟؟؟؟؟
اس طرح تو آ...ش اور آ کو ملایا کیوں ہے بھائی؟؟؟؟؟؟؟؟
اس طرح تو آپ نی ش کو حرکت میں لا تو لیا پر الف تو سکوں میں چلا گیا نہ ......یہ کس قاعدے ک تحت کیا ھے آپ نے؟؟؟؟؟؟؟؟

mani abbaxihttps://www.facebook.com/muneeb.abbaxinoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-89771852659406779032012-12-12T10:00:43.116+05:002012-12-12T10:00:43.116+05:00جی یہ شعر بحر مجتث میں ہے جس کے افاعیل ہیں
مفاعلن...جی یہ شعر بحر مجتث میں ہے جس کے افاعیل ہیں

مفاعلن فعلاتن مفاعلن فعلن

علامتی نظام میں

22 2121 2211 2121

تقطیع

خوش آ گئی ھے جہاں کو قلندری میری
وگرنہ شعر مرا کیا ھے شاعری کیا ھے

خُ شا گئی - مفاعلن - الف کا وصال نوٹ کریں
ہ جہا کو - فعلاتن
قلندری - مفاعلن
میری - فعلن

وگرنہ شع - مفاعلن
ر مرا کا - فعلاتن
ہ شاعری - مفاعلن
کا ہے - فعلن

بحر مجتث کی دیگر امثال

http://www.muhammad-waris.blogspot.com/search/label/%D8%A8%D8%AD%D8%B1%20%D9%85%D8%AC%D8%AA%D8%AB

محمد وارثhttps://www.blogger.com/profile/14571340352166780010noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-60725293311166415412012-12-11T08:17:11.911+05:002012-12-11T08:17:11.911+05:00بھائی علامہ اقبال کا ایک شعر ھے جو سمجھ میں نہیں آ...بھائی علامہ اقبال کا ایک شعر ھے جو سمجھ میں نہیں آ رہا کے وژن میں کیسے ھے
"خوش آ گئی ھے جہاں کو قلندری میری
وگرنہ شعر میرا کیا ھے شاعری کیا ھے "

مہربانی کر کے کچھ میری اصلاح کر دیں mani abbaxihttps://www.facebook.com/muneeb.abbaxinoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-57708945613124657982009-06-19T18:14:00.562+06:002009-06-19T18:14:00.562+06:00آج ہی یہ سارے "سبقوں" کی سیریز پڑھ کے پ...آج ہی یہ سارے "سبقوں" کی سیریز پڑھ کے پریکٹس کرتا ہوں
اور یہ اسباق پرنٹ کر کے گھر والوں کو بھی پڑھاتا ہوں
کیا پتا کوئی اور بھی متوجہ ہو جائےDuFFeR - ڈفرhttp://www.dufferistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-43802269182594101112009-05-29T15:11:37.341+06:002009-05-29T15:11:37.341+06:00ماشاءاللہ باسم، آپ نے سبھی اشعار کی تقطیع نہ صرف ص...ماشاءاللہ باسم، آپ نے سبھی اشعار کی تقطیع نہ صرف صحیح کی ہے بلکہ اخفا اور اشباع کو بھی پہچاننا شروع کر دیا ہے، لاجواب۔ اراکین اور کچھ بحور کے تعارف کے بعد جو جلد ہی انشاءاللہ لکھوں گا آپ اس علم پر کافی حد تک عبور حاصل کر لیں گے۔محمد وارثhttps://www.blogger.com/profile/14571340352166780010noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-55126978636477359202009-05-29T00:43:10.999+06:002009-05-29T00:43:10.999+06:00نگاہِ عشق و مستی میں وہی اول وہی آخر
وہی قرآں وہی ...نگاہِ عشق و مستی میں وہی اول وہی آخر
وہی قرآں وہی فر قاں وہی یاسیں وہی طٰہٰ
نگاہے عش ۔2221 ۔ مفا عیلن ۔ ہ میں اشبا ع ہوا ہے
ق و مستی مے ۔2221 ۔ مفاعیلن ۔ اضافت کی واؤ ہے جس کا حضرتِ علامہ نے کوئی وزن نہیں سمجھا
وہی اول ۔2221 ۔ مفاعیلن
وہی آخر ۔2221 ۔ مفاعیلن
وہی قرآں ۔2221 ۔ مفاعیلن
وہی فرقاں ۔2221 ۔ مفاعیلن
وہی یاسی ۔2221 ۔ مفاعیلن
وہی طا ہا ۔2221 ۔ مفاعیلن

عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں
نظر آتی ہے ان کو اپنی منزل آسمانوں میں
عقا بی رو ۔2221 ۔ مفا عیلن ۔
ح جب بیدا ۔2221 ۔ مفاعیلن ۔
رہو تی ہے ۔2221 ۔ مفاعیلن
جوا نو مے ۔2221 ۔ مفاعیلن
نظر آ تی ۔2221 ۔ مفاعیلن
ہَ ان کو اپ ۔2221 ۔ مفاعیلن ۔ ہے میں اخفاء ہوا ہے
نِ منزل آ ۔2221 ۔ مفاعیلن ۔ نی میں ی اخفاء کی وجہ سے ساقط ہے
سما نو مے ۔2221 ۔ مفاعیلن

الٰہی تیری چوکھٹ پر بھکاری بن کے آیا ہوں
سراپا فقر ہوں عجز و ندامت ساتھ لایا ہوں
الا ہی تے ۔2221 ۔ مفاعیلن
رچو کھٹ پر ۔2221 ۔ مفاعیلن ۔ تیری میں اخفاء ہوا ہے
بھکاری بن ۔2221 ۔ مفاعیلن
کِ آیا ہو ۔2221 ۔ مفاعیلن ۔ کے کی ے گری ہے
سراپا فق ۔2221 ۔ مفاعیلن
رہو عجزو ۔2221 ۔ مفاعیلن واؤ اضافت کو شاعرنے ہجائے بلند کیلیے استعمال کیا ہے
ندامت سا ۔2221 ۔ مفاعیلن
تھ لا یا ہو ۔2221 ۔ مفاعیلنباسمhttp://basim.urdutech.netnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-38017839263789932622009-05-25T14:13:21.507+06:002009-05-25T14:13:21.507+06:00ارے کہاں کی استادی قبلہ، ہاں یہ وہی سوال ہیں جن سے...ارے کہاں کی استادی قبلہ، ہاں یہ وہی سوال ہیں جن سے کوئی اڑھائی تین سال پہلے میں ‘جُھوج‘ رہا تھا :)محمد وارثhttps://www.blogger.com/profile/14571340352166780010noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-46327379566297730512009-05-24T10:41:25.930+06:002009-05-24T10:41:25.930+06:00سبحان اللہ استاد جی سبحان اللہ۔۔۔
آپ کو کیسے پتہ چ...سبحان اللہ استاد جی سبحان اللہ۔۔۔
آپ کو کیسے پتہ چل جاتا ہے کہ یہ سوالات میرے ذہن میں آئے ہیں؟؟؟
کل ہی سوچ رہا تھا کہ آپ کو میل کروں گا۔۔۔۔ لیکں استاد ہو تو آپ جیسا کہ شاگردوں کے دل کی بات جان جائے۔۔۔
بہت شکریہ۔۔۔۔جعفرhttps://www.blogger.com/profile/17527229249123675323noreply@blogger.com