tag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post8048259575674582807..comments2024-03-19T21:06:05.106+05:00Comments on صریرِ خامۂ وارث: ابھی تو میں جوان ہوں - حفیظ جالندھریمحمد وارثhttp://www.blogger.com/profile/14571340352166780010noreply@blogger.comBlogger12125tag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-5270367669678898272021-12-12T12:28:39.169+05:002021-12-12T12:28:39.169+05:00کیا کوئ ایسا ہے جو مجھے ان میں سے کچھ اشعار کی تشر...کیا کوئ ایسا ہے جو مجھے ان میں سے کچھ اشعار کی تشریخ کر ک دے سکے، اگر ہے تو مجھے میرے اس نمبر پر 03119222730 واٹسیپ میں میسج کر دے ۔ ThanksMusawirhttps://www.blogger.com/profile/02220882353376426476noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-21691769143237953062021-12-12T12:25:15.742+05:002021-12-12T12:25:15.742+05:00Kiya koi Aisa hy Jo Muje n me se kuch Ashaar ki th...Kiya koi Aisa hy Jo Muje n me se kuch Ashaar ki thashrikh kar de de, Agar hy tho Muje s no. 03119222730 per Whatsapp me message karey Plzzz .Musawirhttps://www.blogger.com/profile/02220882353376426476noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-12087567722086411132018-03-13T10:25:22.165+05:002018-03-13T10:25:22.165+05:00شکریہ محترم۔شکریہ محترم۔محمد وارثhttps://www.blogger.com/profile/14571340352166780010noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-83772781084295789492018-03-12T22:35:21.882+05:002018-03-12T22:35:21.882+05:00بہت ہی زبردست ہے جی بہت ساری داد جناب بہت ہی زبردست ہے جی بہت ساری داد جناب aqs . qayyum@gmail.comhttps://www.blogger.com/profile/03819098337925480526noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-41571130241094801382016-03-07T08:36:40.355+05:002016-03-07T08:36:40.355+05:00شکریہ جنابشکریہ جنابمحمد وارثhttps://www.blogger.com/profile/14571340352166780010noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-34370310984382131512016-03-06T14:53:34.753+05:002016-03-06T14:53:34.753+05:00بہت خوببہت خوبSUCCESSFULL LIFEhttps://www.blogger.com/profile/06307912588448190118noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-9547279170200654612010-12-12T18:26:27.305+05:002010-12-12T18:26:27.305+05:00آپ نے افاعیل کی درست نشاندہی کی ہے وہاب صاحب، دونو...آپ نے افاعیل کی درست نشاندہی کی ہے وہاب صاحب، دونوں غزلیں اسی بحر میں ہیں، مفاعلن چار بار، چونکہ چار بار ہے سو اسکا نام ہزج مسدس مقبوض ہے، حفیظ کی نظم مربع بحر میں ہے جس میں مفاعلن دو بار ہےمحمد وارثhttps://www.blogger.com/profile/14571340352166780010noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-55755419947306481002010-12-11T13:45:26.881+05:002010-12-11T13:45:26.881+05:00مقبول عامر کی ایک غزل کا مصرعہ ہے آپ سے تصحیح چاہو...مقبول عامر کی ایک غزل کا مصرعہ ہے آپ سے تصحیح چاہوں گا کہ کیا یہ غزل بھی اسی بحر میں ہے

ہوائے دہر سے اماں ملی ہے کس کو جانِ جاں
تمہارا رنگ اڑ گیا تو ہم ہیں کس شمار میں

مفاعلن مفاعلن مفاعلن مفاعلن

جبکہ ناصر کاظمی کی یہ غزل

دیارِ دل کی رات میں چراغ سا جلا گیا.Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/05077898517967727011noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-42301386731448996282010-04-02T21:35:25.070+05:002010-04-02T21:35:25.070+05:00بہت شکریہ فہد صاحب، دراصل یہ نظم ایک انتخاب کی کتا...بہت شکریہ فہد صاحب، دراصل یہ نظم ایک انتخاب کی کتاب ‘بیسویں صدی کی اردو شاعری‘ سے دیکھ کر لکھی تھی اور اس میں یقیناً غلطیاں رہ گئی ہیں جو میری پوسٹ میں بھی آ گئیں، آپ نے بالکل درست نشاندہی کی ہے، میں نے ساری غلطیاں بشمول ٹائپنگ کی غلطیوں کے درست کر دی ہیں۔
امید ہے آئندہ بھی نظرِ کرم فرماتے رہیں گے اور کوئی غلطی نظر آئے گی تو مطلع فرمائیں گے کہ شاعری میں غلطیاں میرے اپنے لیے بھی ناقابلِ برداشت ہوتی ہیں۔ ایک بار پھر بہت شکریہ برادرم۔محمد وارثhttps://www.blogger.com/profile/14571340352166780010noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-76959028066436560342010-03-31T17:27:45.411+05:002010-03-31T17:27:45.411+05:00واہ وارث صاحب، یہ جالندھری صاحب کا وہ کلام ہے جو م...واہ وارث صاحب، یہ جالندھری صاحب کا وہ کلام ہے جو ملکہ پکھراج کی گائیکی کی صورت میں ہمیشہ کے لیے امر ہو چکا ہے۔ بہت خوب۔ اگر ملکہ کی گائیکی کی وڈیو بھی شیئر ہو جاتی تو مزا دو آتشہ ہو جاتا۔
بہرحال یہاں چند مصرعوں میں مجھے غلطیاں ملی ہیں۔ امید ہے ناچیز کی اس نشاندہی پر توجہ فرمائیں گے۔
ادائیں عطر بیز ہوں کی جگہ "ہوائیں عطر بیز ہوں" ہوگا۔ جبکہ نہ غم کشود بست کا کی جگہ "نہ غم کشود و بست کا" لکھا جائے گا۔
علاوہ ازیں طرب فزا، الم ربا اور جگر میں آگ دے لگا کے مصرعوں کے درمیان ایک مصرعہ مزید آئے گا "اثر صدائے ساز کا"۔ جبکہ ہر ایک لپ پہ ہو صدا کی جگہ "ہر ایک لب پہ ہو صدا" لکھا جائے اور اس کے بعد ایک مصرعہ غائب ہے جو یوں ہے "نہ ہاتھ روک ساقیا"۔
امید ہے کہ درستگیاں کر دیں گے۔ شاعری کے حوالے سے آپ بے مثال خدمت کر رہے ہيں، اس لیے مجھے اچھا نہیں لگا کہ آپ کی بلاگ پر کچھ غلطیاں رہ جائیں۔ امید ہے اس جسارت کو معاف کریں گے۔ والسلامابوشاملhttp://www.abushamil.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-9194487984661283642009-05-02T16:30:00.000+06:002009-05-02T16:30:00.000+06:00یہ ‘عقل‘ ان کو شاید، سیارہ پر بین ہونے کے بعد آئی ...یہ ‘عقل‘ ان کو شاید، سیارہ پر بین ہونے کے بعد آئی ہے۔محمد وارثhttps://www.blogger.com/profile/14571340352166780010noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-35340428578271467982009-05-02T10:24:00.000+06:002009-05-02T10:24:00.000+06:00وارث صاحب ،
طارق راحیل صاحب نے اپنے اظہاریہ کے ما...وارث صاحب ،
طارق راحیل صاحب نے اپنے اظہاریہ کے ماتھے پر یہ عبارت لگا رکھی ہے جو لگتا ہےان کے بارے میں راشد کامران اور آپ کی بات کے پیشِ نظر بعد میں شامل کی گئی ہے ، بلاگ کا عنوان بھی اب میری پسند کردیا گیا ہے ،
متن یہ ہے:

میری پسند آپ کے لئے یہ میرے بلاگ کا ٹائٹل اس بات کو ظاہر کرتا ہے کے اس میں آپ کو وہ تحریر ملیں گی کہ جو مجھے پسند ہیں میں اس بات کا حتمی اعلان کرتا ہوں کے اس بلاگ میں زیادہ تر وہ تحریرشامل ہیں جو دوسرے بلاگ اور فورم سے کاپی کی گئی ہیں لہذا اس بلاگ میں موجود تحریر کو ہر گز میری تحریر نہ سمجھا جائے شکریہ۔۔۔ محمد طارق راحیلمحمد محمود مغلhttps://www.blogger.com/profile/01546371857001325397noreply@blogger.com