tag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post1991748528558426892..comments2024-03-19T21:06:05.106+05:00Comments on صریرِ خامۂ وارث: ایک خوبصورت بحر - بحرِ خفیفمحمد وارثhttp://www.blogger.com/profile/14571340352166780010noreply@blogger.comBlogger29125tag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-7018455257895073952013-02-06T10:21:34.305+05:002013-02-06T10:21:34.305+05:00جی آپ کا بھی شکریہ، اور اگر کوئی ایسی سائٹ آپ کو م...جی آپ کا بھی شکریہ، اور اگر کوئی ایسی سائٹ آپ کو ملی تو مجھے بھی ضرور بتائیے گا۔محمد وارثhttps://www.blogger.com/profile/14571340352166780010noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-56609262474627044412013-02-05T18:00:29.398+05:002013-02-05T18:00:29.398+05:00جواب کے لیے وقت نکالنے کا شکریہ۔۔۔اور موسیقی کے حو...جواب کے لیے وقت نکالنے کا شکریہ۔۔۔اور موسیقی کے حوالے کا بھی۔۔۔کلاسیکل موسیقی کی ویب سائٹیں تلاش کرتی ہوں اب۔ جزاکم اللہ۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-1332978287236192272013-02-05T10:33:36.647+05:002013-02-05T10:33:36.647+05:00جی آپ کا استفسار واقعی دلچسپ ہے لیکن افسوس میں اس ...جی آپ کا استفسار واقعی دلچسپ ہے لیکن افسوس میں اس بارے میں کچھ نہیں جانتا، کوئی موسیقی کا استاد اس بارے میں بہتر بتا سکتا ہے۔

بلاگ کی پسندیدگی کیلیے آپ کا شکریہ۔

والسلاممحمد وارثhttps://www.blogger.com/profile/14571340352166780010noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-86452154332503487152013-02-05T01:45:57.345+05:002013-02-05T01:45:57.345+05:00اسلام علیکم۔۔۔معذرت کے ساتھ اس دھاگے میں لکھ رہی ہ...اسلام علیکم۔۔۔معذرت کے ساتھ اس دھاگے میں لکھ رہی ہوں۔ معلوم نہیں اس سوال کے لیے کس فارم پر رابطہ کروں۔ پوچھنا یہ ہے کہ کیا انٹرنیٹ پر کہیں مختلف بحروں پر بنی دھنیں دستیاب ہیں؟ فی الحال بالخصوص بحر رمل پر لکھی غزل کے لیے دھن درکار تھی۔

اس بلاگ کا شکریہ۔۔۔بہت مفید ہے اور اس میدان میں مجھ جیسے نابلد بھی مستفیذ ہو رہے ہیں۔ جزاکم اللہ۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-87416278186991002332013-02-04T10:03:17.699+05:002013-02-04T10:03:17.699+05:00جی اس کا جواب میں نے اوپر لکھا تھا کہ لفظ قد میں د...جی اس کا جواب میں نے اوپر لکھا تھا کہ لفظ قد میں دال پر تشدید یعنی شد ہے سو یہ اضاضت کی صورت میں یعنی قدِ میں قد دِ ہو گیا۔محمد وارثhttps://www.blogger.com/profile/14571340352166780010noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-62899409708155343722013-02-02T22:07:01.697+05:002013-02-02T22:07:01.697+05:00وہ تو صحیح ھے بھائی مگر یہ "د" کیوں دو ب...وہ تو صحیح ھے بھائی مگر یہ "د" کیوں دو بار آیا ھے تقطیع میں؟؟؟؟؟؟؟؟
اسکا کیا قاعدہ ھے ؟؟؟؟؟؟ manihttps://www.facebook.com/muneeb.abbaxinoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-89924402424078915462013-02-02T21:49:42.762+05:002013-02-02T21:49:42.762+05:00wo tu sahi ha bhai mgr ye daal do baar kyon aai ha...wo tu sahi ha bhai mgr ye daal do baar kyon aai ha taqtee men ??????
iska kya rule hay?????manihttps://www.facebook.com/muneeb.abbaxinoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-38280869942892487152013-02-02T20:01:55.114+05:002013-02-02T20:01:55.114+05:00جی میرے خیال میں آپ کو سرو یا قد سے کچھ اشکال ہو ر...جی میرے خیال میں آپ کو سرو یا قد سے کچھ اشکال ہو رہا ہے۔ سرو کا صحیح وزن درد کے وزن پر ہے یعنی رے اور واؤ دونوں ساکن ہیں۔ قد کی دال میں تشدید ہے سو تقطیع کچھ یوں ہونگی

ترے سر - فعولن
و قامت - فعولن
سِ اک قد - فعولن
دِ آدم - فعولن محمد وارثhttps://www.blogger.com/profile/14571340352166780010noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-81725551660780787432013-02-02T11:14:01.592+05:002013-02-02T11:14:01.592+05:00 سلام بھائی
ترے سروقامت سے اک قد آدم
یہ مصرعہ اس... سلام بھائی
ترے سروقامت سے اک قد آدم

یہ مصرعہ اس بحر میں کیسے آتا ھے؟؟؟
فعولن فعولن فعولن فعولنmanihttps://www.facebook.com/muneeb.abbaxinoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-86139798785150204052012-12-20T10:17:20.014+05:002012-12-20T10:17:20.014+05:00جی ساری بحریں تو سینکڑوں میں ہیں اور کسی عروض کی ک...جی ساری بحریں تو سینکڑوں میں ہیں اور کسی عروض کی کتاب ہی میں مل سکتی ہیں۔ نئی بحریں بنانا اب شاید بند ہو چکا ہے۔محمد وارثhttps://www.blogger.com/profile/14571340352166780010noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-14316303251694817222012-12-19T22:56:38.207+05:002012-12-19T22:56:38.207+05:00bhai mjy saari behren kisi jaga ikkathi likhi hoi ...bhai mjy saari behren kisi jaga ikkathi likhi hoi mil sakti hain kya????????? aur haan kya nai behren banai jaa sakti hain ?????????????mani abbaxihttps://www.facebook.com/muneeb.abbaxinoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-23170542309077044162012-09-16T14:26:18.726+05:002012-09-16T14:26:18.726+05:00نوازش آپ کی حمید صاحب اور بلاگ پر خوش آمدید۔ میں ش...نوازش آپ کی حمید صاحب اور بلاگ پر خوش آمدید۔ میں شکر گزار ہوں کہ آپ نے عمیق نظری اور ژرف نگاہی سے اس مضمون کا مطالعہ کیا۔ میر کا مذکورہ مصرع نسخہٴ لاہور، نقوش میر تقی میر نمبر میں اسی طرح طبع ہوا تھا سو غلطی سے میں نے بھی وہی لکھ دیا حالانکہ انہوں نے فٹ نوٹ میں نسخہٴ کلکتہ کا حوالہ دیا تھا کہ اس میں یہ مصرع اس صورت میں ہے

شب نہ آخر ہوئی جدائی کی

اور یہی درست ہے کہ نسخہٴ لاہور میں طبع مصرع ساقط الوزن ہے۔ ایک بار پھر آپ کا ممنون ہوں اور مضمون میں بھی مصرع درست کر دیا ہے۔محمد وارثhttps://www.blogger.com/profile/14571340352166780010noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-74960019288343374312012-09-16T06:22:27.286+05:002012-09-16T06:22:27.286+05:00بہت شکریہ اس محنت کا- حوالے کے لیے پرنٹ کر کے رکھن...بہت شکریہ اس محنت کا- حوالے کے لیے پرنٹ کر کے رکھنے کے قابل ہے-

رات آخر نہ ہوئی جدائی کی
میر کے شعر کی تقطیع میں مدد کر دیں- شکریہحمیدnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-13330351709813570462011-11-21T22:43:10.234+05:002011-11-21T22:43:10.234+05:00.
سعید صاحب زحافات کی اصطلاحات پچیدہ ہونے کی وجہ س....
سعید صاحب زحافات کی اصطلاحات پچیدہ ہونے کی وجہ سے چھوڑ دیتا ہوں تا کہ قاری بالکل ہی متنفر نہ ہو جائے لیکن اگر آپ ان میں دلچسپی رکھتے ہیں تو میرا مشورہ یہی ہے کہ عروض پر کسی مستند کتاب کا مطالعہ ضرور کریں جیسے بحر الفصاحت یا چراغ سخن وغیرہ۔

مخبون، خبن سے ہے جس میں کسی رکن کے پہلے سبب خفیف سے دوسرا حرف گراتے ہیں۔ جیسے اس بحر میں فاعلاتن سے فا کا الف گرا کر فعلاتن اور مستفعلن کا سین گرا گر متفعلن حاصل ہوتا ہے۔ متفعلن کو مفاعلن سے بدل لیتے ہیں یعنی اس بحر کے اصل رکن مستفعلن سے مخبون رکن مفاعلن حاصل ہوتا ہے۔

محذوف، حذف سے ہے اور اس میں کسی رکن کا آخری سبب خفیف گرا دیتے ہیں۔ یعنی فاعلاتن کا آخری خفیف تن گر کر فَاعِلا رہ جاتا ہے۔

مقطوع، قطع سے ہے اور کسی رکن کے وتد سے آخری یا تیسرا حرف گرانے کو کہتے ہیں۔ اوہر محذوف کے بعد فاع لا رہا تو اس میں سے قطع سے ع گر گئی سو فالا غیر معروف رہ گیا اور اس کو فعلن معروف سے بدل لیا۔

یعنی اس بحر میں پہلا رکن یا تو سالم آئے گا فاعلاتن یا مخبون فعلاتن۔

دوسرا رکن ہمیشہ مستفعلن سے مخبون ہو کر مفاعلن آئے گا۔

تیسرے رکن فاعلاتن پر حذف اور قطع سے فالا یا فعلن۔

اور یوں اس بحر کے تین اراکین مختلف زحافات سے حاصل ہوتے ہیں

فاعلاتن مفاعلن فعلنمحمد وارثhttps://www.blogger.com/profile/14571340352166780010noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-53495441600694006792011-11-20T19:04:12.143+05:002011-11-20T19:04:12.143+05:00اللہ کا شکر ہے یہ بھی سمجھ میں آگیا۔ علاوہ بحر کی...اللہ کا شکر ہے یہ بھی سمجھ میں آگیا۔ علاوہ بحر کی وجہ تسمیہ کے۔ کافی تلاش کے بعد بھی کوئی ایسی پوسٹ نہیں ملی جس میں زحافات کی گتھی کو سلجھایا گیا ہو۔ اگر ایسی کوئی پوسٹ آپ لکھ چکے ہوں تو راہنمائی فرمائیں
مخبون محذوف مقطوع کا عروضی مطلب سمجھا دیجئے کہ لفظی معنی غالبا ان تینوں کے گرانے کاٹنے اور حذف کرنے کے ہیں۔ اور یہ بھی کہ ایک مزاحف شکل کا مخبون محذوف مقطوع نام رکھا گیا اور دوسرے کا مخبون محذوف۔ مقطوع کس وجہ سے ختم ہوا؟
سعیدAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-73491756751487207712011-09-02T15:08:19.861+05:002011-09-02T15:08:19.861+05:00بہت شکریہ افضل صاحب، نوازش آپ کی۔ انشاءاللہ آپ کی ...بہت شکریہ افضل صاحب، نوازش آپ کی۔ انشاءاللہ آپ کی تجویز پر عمل کرنے کی کوشش کرونگا۔محمد وارثhttps://www.blogger.com/profile/14571340352166780010noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-4770523029533052362011-08-27T19:11:31.492+05:002011-08-27T19:11:31.492+05:00کیا کمال کیا ہے آپ نے بحرخفیف کی تشریح کر کے. مھتر...کیا کمال کیا ہے آپ نے بحرخفیف کی تشریح کر کے. مھترم یہ سلسلہ جاری رکحیے گا۔.
ایک مشورہ ہے. آپ اگر شعر دولائنوں کی بجائے ایک لائن میں لکھیں تو پوسٹ کی لمبائی کم ہو سکتی ہے..میرا پاکستانhttp://www.mypakistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-55814921288957077102011-04-28T11:49:05.840+05:002011-04-28T11:49:05.840+05:00بہت شکریہ آپ کا خلیل صاحب، ذرہ نوازی ہے آپ کی محتر...بہت شکریہ آپ کا خلیل صاحب، ذرہ نوازی ہے آپ کی محترم، نوازش۔محمد وارثhttps://www.blogger.com/profile/14571340352166780010noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-77427825702481126132011-04-08T11:23:54.261+05:002011-04-08T11:23:54.261+05:00جناب وارث صاحب! کمال کا مضمون باندھا ہے۔ میری جانب...جناب وارث صاحب! کمال کا مضمون باندھا ہے۔ میری جانب سے مبارکباد قبول کیجیے۔ ابھی ایک مرتبہ پڑھا ہے لیکن یہ تو ایسا مضمون ہے جسے بار بار پڑھنا چاہیئے، بلکہ اسے ریفرنس کے طور پر استعمال کیا جا چاہیئے۔Khalilhttps://www.blogger.com/profile/02631132289933239601noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-7122053175189771832011-01-11T11:26:13.901+05:002011-01-11T11:26:13.901+05:00شکریہ فرحت، انشاءاللہ کوشش پوری کرونگا۔شکریہ فرحت، انشاءاللہ کوشش پوری کرونگا۔محمد وارثhttps://www.blogger.com/profile/14571340352166780010noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-64680558760688451672010-12-28T17:59:51.437+05:002010-12-28T17:59:51.437+05:00السلام علیکم وارث
میں بھی اس پوسٹ پر یہی یہی کہنے ...السلام علیکم وارث
میں بھی اس پوسٹ پر یہی یہی کہنے آئی تھی کہ آپ اپنی کتاب مرتب کرنے کے بارے میں ضرور پلان کریں۔
اور اپنی صحت کا بھی خیال رکھیں۔فرحت کیانیhttp://dareecha.urdutech.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-14466962298273196472010-12-17T20:20:22.959+05:002010-12-17T20:20:22.959+05:00بہت شکریہ نعمان، کچھ خاص مسئلہ نہیں ہے، بس کچھ عرص...بہت شکریہ نعمان، کچھ خاص مسئلہ نہیں ہے، بس کچھ عرصے سے ذیابطیس کا شکار ہوں سو اسی وجہ سے تھکاوٹ وغیرہ رہتی ہے۔ ع۔ ہم ہیں تو ابھی راہ میں ہے سنگِ گراں اور۔محمد وارثhttps://www.blogger.com/profile/14571340352166780010noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-35294627669391660992010-12-15T19:02:45.780+05:002010-12-15T19:02:45.780+05:00اللہ خیر کرے آپ کی صحت کو کیا ہوا۔
اللہ تعالی آپ ک...اللہ خیر کرے آپ کی صحت کو کیا ہوا۔
اللہ تعالی آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین۔
اور اللہ تعالی آپ کے وقت میں برکت ڈالے تاکہ آپ بہت سا کام کر سکیں جو آپ کرنا چاہتے ہیں۔نعمان محمدhttps://www.blogger.com/profile/18204014225512610131noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-73581633718422968222010-12-15T12:15:37.949+05:002010-12-15T12:15:37.949+05:00بہت شکریہ نعمان، نوازش آپ کی۔ آسانِ علم عروض پر ای...بہت شکریہ نعمان، نوازش آپ کی۔ آسانِ علم عروض پر ایک کتاب لکھنا کچھ خواب و خیال سا ہی بنتا جا رہا ہے کیونکہ اس کیلیے جو وقت درکار ہے افسوس وہ مجھے نہیں مل رہا اور کچھ گرتی ہوئی صحت شام کو کچھ کام کرنے نہیں دیتی، لیکن میں نے اس خیال کو بالکل چھوڑا نہیں ہے، انشاءاللہ لکھونگا ضرور۔محمد وارثhttps://www.blogger.com/profile/14571340352166780010noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-78671790305972445472010-12-15T10:47:37.706+05:002010-12-15T10:47:37.706+05:00وارث بھائی خدا کی قسم آپ جس انداز سے بات سمجھاتے ہ...وارث بھائی خدا کی قسم آپ جس انداز سے بات سمجھاتے ہیں میرے آنسو آگئے۔۔۔
آپ لاجواب ہیں اور یہ اللہ تعالی کی دین ہے آپکو۔ آپکا مطالعہ لاجواب ہے۔
ایک موقع پر آپ نے کہا تھا کہ آپ بحور اور رموزشاعری پر کتاب مرتب کرنے کا سوچ رہے ہیں، میں وہی پوچھنا چاہتا ہوں کہ مجھے کب تک انتظار کرنا پڑے گا۔محمد نعمانhttp://light.wordpress.pk/noreply@blogger.com