tag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post5164030561108044326..comments2024-03-19T21:06:05.106+05:00Comments on صریرِ خامۂ وارث: راگ درباری کانہڑہ - ایک تعارفمحمد وارثhttp://www.blogger.com/profile/14571340352166780010noreply@blogger.comBlogger7125tag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-2726430432940549312020-03-02T08:56:25.784+05:002020-03-02T08:56:25.784+05:00نوازش جنابنوازش جنابمحمد وارثhttps://www.blogger.com/profile/14571340352166780010noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-56754807764166984892020-02-29T15:08:26.615+05:002020-02-29T15:08:26.615+05:00ڈھیر ساری دعائیں جنابڈھیر ساری دعائیں جنابAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/03319726686611989228noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-24009590895583104592017-12-04T08:34:02.649+05:002017-12-04T08:34:02.649+05:00بہت شکریہ محترم۔بہت شکریہ محترم۔محمد وارثhttps://www.blogger.com/profile/14571340352166780010noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-88715554085380661172017-12-01T11:49:30.971+05:002017-12-01T11:49:30.971+05:00ہے خیال حسن میں حسن عمل کا سا خیال
عمدہ تحریر بہت...ہے خیال حسن میں حسن عمل کا سا خیال

عمدہ تحریر بہت بہت شکریہAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/02317654219548456486noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-30528617761788747842015-10-31T16:56:49.487+05:002015-10-31T16:56:49.487+05:00بہت عمدہ استاد محمد وارث صاحببہت عمدہ استاد محمد وارث صاحبAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/13842965848164853977noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-83589303329649505502012-04-24T17:30:21.841+05:002012-04-24T17:30:21.841+05:00شکریہ محترم، اب عملی تجربہ تو یہاں نہیں ہو سکتا وہ...شکریہ محترم، اب عملی تجربہ تو یہاں نہیں ہو سکتا وہ تو خود گھر میں کرنا پڑے گا جیسا کہ میں کرتا ہوں یا کسی استاد کی شاگردی اختار کر کے لیکن یہ معلومات عملی تجربے میں ضرور مفید ثابت ہو سکتی ہیں اور یہ بھی میرا ذاتی تجربہ ہے اور "بائی دا وئے" اردو میں ویب کی دنیا میں موسیقی پر کسی بھی قسم کی خاص معلومات اور تحاریر نہیں ملتیں سو جو بھی مل جائے غنیمت ہے۔

ویسے میں موسیقی کا استاد ہر گز بھی نہیں ہوں لیکن موسیقی پر انشاءاللہ گاہے گاہے ضرور لکھنے کا پروگرام ہے۔محمد وارثhttps://www.blogger.com/profile/14571340352166780010noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-90872325259149172492012-04-24T17:12:52.858+05:002012-04-24T17:12:52.858+05:00اس میں کوئی شک نہیں کہ آپ نے بڑی کمیاب قسم کی معلو...اس میں کوئی شک نہیں کہ آپ نے بڑی کمیاب قسم کی معلومات شیئر کی ہے جس کے لیے آپ کا بہت شکریہ! اور ایسی معلومات کا انٹرنیٹ پر دستیاب ہونا بہت بڑی بات ہے۔
لیکن معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ موسیقی کو اس درجے پر سمجھنے کی صلاحیت رکھنے والے لوگ بہت کم ہیں اور میرے جیسا عام بندہ اس طرح کی معلومات سے استفادہ نہیں کر سکتا۔ راگ کی سرگم پڑھ لینے سے یا یہ جان لینے سے کہ یہ راگ کھاڈو ہے اوڈو یا سمپورن کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔ کومل،تیور سروں کا فرق ہو یا وادی سموادی سر سےپیدا شدہ تاثر آروہی آمروہی سیدھی ہو کہ بل دار یہ سب جان لینا عام آدمی کے لیے کسی کام کا نہیں کیونکہ ان سب باتوں کا تعلق عملی تجربے سے ہے۔ بہت ہی اچھا ہو اگر آپ موسیقی پر کچھ ایسا لکھیں جو عام آدمی کو سمجھ آ سکے اور جس میں موسیقی کی انتہائی بنیادی معلومات ہو۔ اور یہ کام آپ جیسے استاد لوگ ہی کر سکتے ہیں۔غلام عباس مرزاhttp://www.abbaspk.comnoreply@blogger.com