tag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post5541245496768463793..comments2024-03-19T21:06:05.106+05:00Comments on صریرِ خامۂ وارث: عشق میں بے خوف و خطر چاہئے - میر تقی میرمحمد وارثhttp://www.blogger.com/profile/14571340352166780010noreply@blogger.comBlogger3125tag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-90850259408088477472011-10-08T10:53:59.037+05:002011-10-08T10:53:59.037+05:00شکریہ خلیل صاحب، ذرّہ نوازی ہے آپ کی محترم۔ آپ نے ...شکریہ خلیل صاحب، ذرّہ نوازی ہے آپ کی محترم۔ آپ نے بجا کہا چھوٹی بحر میں اشعار کہنا واقعی ہی ایک مشکل کام ہے اور مہارتِ تامہ چاہتا ہے۔ جہاں تک کتاب کی بات ہے تو میں واقعی سمجھتا ہوں کہ میں اس کام کا اہل نہیں ہوں، لیکن بہرحال امید بہار تو رکھی ہی جا سکتی ہے۔
:)محمد وارثhttps://www.blogger.com/profile/14571340352166780010noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-74805864686214727082011-10-08T10:06:42.555+05:002011-10-08T10:06:42.555+05:00کتنی مختصر اور کتنی مشکل بحریں ہیں۔ واقعی ان بحروں...کتنی مختصر اور کتنی مشکل بحریں ہیں۔ واقعی ان بحروں پر آپ کا مطالعہ بہت عمیق ہے۔ان بحروں میں شعر کہنے بہٹھیں تو
دانتوں پسینہ آجائے لیکن اساتذہ کتنے فطری انداز میں شعر کہتے ہیں۔ ۔کیا ہی اچھا ہو، اس مطالعہ کو ایک کتابی شکل دے دیںKhalilhttps://www.blogger.com/profile/02631132289933239601noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-28779485098375932182011-10-06T21:21:58.866+05:002011-10-06T21:21:58.866+05:00ہیٹس آف ٹو یو جناب۔پہلے تو ہم سے شعر پڑھا ہی نہ جا...ہیٹس آف ٹو یو جناب۔پہلے تو ہم سے شعر پڑھا ہی نہ جاتا تھا، پھر آپ کی تقطیع کو دیکھا تو سمجھے۔پھر تو شعر پڑھنے کا لطف آگیا۔

یہ مسائلِ عروض اور یہ ترا بیان وارث
تجھے ہم نے کچھ نہ جانا، یہ ہماری بدنصیبیKhalilhttps://www.blogger.com/profile/02631132289933239601noreply@blogger.com