tag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post6655743782386045436..comments2024-03-19T21:06:05.106+05:00Comments on صریرِ خامۂ وارث: رعنائیِ خیال - ایک اور خوبصورت ادبی بلاگمحمد وارثhttp://www.blogger.com/profile/14571340352166780010noreply@blogger.comBlogger10125tag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-39607879191329373352009-07-09T16:34:07.018+06:002009-07-09T16:34:07.018+06:00شکریہ ڈفر بھائی اور سیّد حیدرآبادی صاحب۔شکریہ ڈفر بھائی اور سیّد حیدرآبادی صاحب۔محمد وارثhttps://www.blogger.com/profile/14571340352166780010noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-88297138712389381782009-07-09T06:20:08.624+06:002009-07-09T06:20:08.624+06:00احمد صاحب کی شاعری بہت اچھی لگی. امید ہے کہ ان کے ...احمد صاحب کی شاعری بہت اچھی لگی. امید ہے کہ ان کے بلاگ پر تازہ بہ تازہ کلام پڑھنے کو ملے گا.Syed Hyderabadihttps://www.blogger.com/profile/03933308297011650354noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-14877063702667545512009-07-08T22:46:08.627+06:002009-07-08T22:46:08.627+06:00تعارف کا بہت بہت شکریہ جناب
بلاگ کی کامیابی کے لئے...تعارف کا بہت بہت شکریہ جناب
بلاگ کی کامیابی کے لئے ہم دل سے دعا گو ہیںDuFFeR - ڈفرhttp://www.dufferistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-46609069341889025432009-07-07T18:17:49.555+06:002009-07-07T18:17:49.555+06:00بہت شکریہ وارث بھائی کے آپ نے میرے بلاگ کا تعارف پ...بہت شکریہ وارث بھائی کے آپ نے میرے بلاگ کا تعارف پیش کیا ۔ یہ سب آپ کی محبت اور میری خوش بختی ہے کہ آپ نے اس خاکسار کے بارے میں اتنا کچھ لکھ دیا ورنہ میں ہرگز اس قابل نہیں ہوں۔ میرا بلاگ اردو محفل اور اور اردو محفل کے دوستوں کی مرہونِ منت ہے ورنہ میں بلاگ بنانے کا بھی اہل نہیں ہوں۔

ساتھ ساتھ میں کراچی کے ادبی حلقوں میں ہرگز فعال نہیں ہوں، کبھی سال دو سال میں مارے باندھے کسی ایک آدھ تقریب میں چلا جاتا ہوں تو چلا جاتا ہوں ورنہ میں اس مشقت کا اہل بھی نہیں ہوں نہ ہی زندگی ان سب چیزوں کے لئے مہلت دیتی ہے۔

اردو سیّارہ پر میں نے اپنے بلاگ کی شمولیت کی درخواست تو دے دی ہے ۔ میرے بلاگ کا اندراج تو دسمبر 2008 کا ہے ، لیکن پہلی پوسٹ جون 2009 کی ہے۔ اب جو بھی ہو۔

آخر میں ایک بار پھر آپ کا بہت بہت شکریہ ! کہ مجھ ایسا تہی دامن اگر چاہے بھی تو آپ کی محبت کا قرض نہیں چکا سکتا۔محمد احمدhttps://www.blogger.com/profile/13540629570548898656noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-57574053885011144782009-07-07T13:51:12.437+06:002009-07-07T13:51:12.437+06:00بہت شکریہ امید، افضل صاحب، خرم، فہد صاحب اور جعفر،...بہت شکریہ امید، افضل صاحب، خرم، فہد صاحب اور جعفر، نوازش۔
جعفر کوئی خاص لمبی غیر حاضری تو نہیں رہی، بس چلتا رہتا ہے۔محمد وارثhttps://www.blogger.com/profile/14571340352166780010noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-71847616592956896262009-07-07T10:46:46.958+06:002009-07-07T10:46:46.958+06:00قبلہ پہلے تو یہ بتائیں اتنی لمبی غیر حاضری۔۔۔۔
شاع...قبلہ پہلے تو یہ بتائیں اتنی لمبی غیر حاضری۔۔۔۔
شاعری کی نزاکتوں سے آشنا ہی ایسا تعارف لکھ سکتا ہے
اور سچ پوچھیں تو بہت دن کے بعد اتنی عمدہ شاعری پڑھنے کو ملی۔۔۔Jafarhttp://jafar.wordpress.pk/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-8120890702550351642009-07-07T09:29:39.031+06:002009-07-07T09:29:39.031+06:00احمد صاحب سے ملاقات کا بہت اشتیاق ہے اور آپ کے پیش...احمد صاحب سے ملاقات کا بہت اشتیاق ہے اور آپ کے پیش کردہ تعارف نے اس خواہش کو مزید بڑھا دیا ہے۔ کسی دن مغل صاحب کے ساتھ ان کے "آستانے" پر حاضری دیں گے ان شآء اللہ۔ تعارف پیش کرنے کا بہت شکریہ وارث صاحبابوشاملhttp://www.abushamil.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-52763286891870672009-07-07T02:45:20.831+06:002009-07-07T02:45:20.831+06:00السلام علیکم بہت شکریہ سر جی احمد صاحب کے بلاگ کا...السلام علیکم بہت شکریہ سر جی احمد صاحب کے بلاگ کاتعارف لکھنے کا احمد صاحب بے شک بہت اچھے شاعر ہیںنوائے ادبhttp://www.nawaiadab.com/khurramnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-27585953512341384532009-07-06T23:03:38.921+06:002009-07-06T23:03:38.921+06:00اس تعارف کا شکریہاس تعارف کا شکریہمیرا پاکستانhttp://www.mypakistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-79571117735559163562009-07-06T21:38:14.956+06:002009-07-06T21:38:14.956+06:00بہت خوب ۔ ۔وارث بہت اچھا تعارف ہے
امیدبہت خوب ۔ ۔وارث بہت اچھا تعارف ہے

امیدumeedhttp://www.umeedurdutech.comnoreply@blogger.com