tag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post7821282131861466955..comments2024-03-19T21:06:05.106+05:00Comments on صریرِ خامۂ وارث: مسیح الملک حکیم اجمل خان شیدا کی ایک غزل - کچھ بات ہی تھی ایسی کہ تھامے جگر گئےمحمد وارثhttp://www.blogger.com/profile/14571340352166780010noreply@blogger.comBlogger5125tag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-17091202659397213982009-12-04T09:31:09.044+05:002009-12-04T09:31:09.044+05:00دنیا بس اس سے اور زیادہ نہیں ہے کچھ
کچھ روز ہیں گز...دنیا بس اس سے اور زیادہ نہیں ہے کچھ
کچھ روز ہیں گزارنے اور کچھ گزر گئے
لاجواب کلام

السلام علیکم وارث!
بہت دنوں بعد بلاگز کی طرف آنا ہوا. حکیم اجمل کے بارے میں پہلے بھی کچھ پڑھا تھا لیکن مسیح الملک کی تفصیل معلوم نہیں ہو سکی تھی. آپکی پوسٹ سے یہ بھی معلوم ہو گیا. بہت شکریہفرحت کیانیhttp://dareecha.urdutech.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-85046398635310277552009-11-30T00:43:31.733+05:002009-11-30T00:43:31.733+05:00جناب وارث صاحب اپکا شکریہ-- کمال کی بات یہ ہے کہ ...جناب وارث صاحب اپکا شکریہ-- کمال کی بات یہ ہے کہ اجمل خان حکیم ہوتے اتنی پیاری غزل لیکھی-- اوس زمانےمیں ادب کی خدمت یون بھی ہوتی تھی-- بعص گوشے اسطرح ان چھوئے رہ جاتے ہیں -- شکریہ غزل شائع کرنے کاzain khanhttps://www.blogger.com/profile/01415214017453070431noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-66898250958292636202009-11-30T00:39:59.546+05:002009-11-30T00:39:59.546+05:00This comment has been removed by the author.zain khanhttps://www.blogger.com/profile/01415214017453070431noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-9953645114283299862009-11-29T22:39:43.147+05:002009-11-29T22:39:43.147+05:00یہ وہی حکیم اجمل خان صاحب ہیں، بھوپال صاحب جو ایک ...یہ وہی حکیم اجمل خان صاحب ہیں، بھوپال صاحب جو ایک تاریخی شخصیت ہیں۔ شیدا انکا تخلص تھا۔ پچھلی صدی کے شروع میں برصغیر کی سیاست میں انکا ایک اپنا مقام ہے، مسلم لیگ کے سالانہ جلسوں کی صدارت بھی کی اور تحریکِ خلافت کانفرنسوں کی۔ اس زمانے میں ان کو دہلی کا بے تاج بادشاہ کہا جاتاتھا۔ حکیم تو اعلیٰ پائے کے تھے ہی، حاذق الملک اور مسیح الملک کے خطابات بالترتیب حکومت اور عوام نے دیئے تھے، دہلی کے مشہور طبیہ کالج کا سنگِ بنیاد انہوں نے ہی رکھا تھا۔
انکی یہ غزل لکھی ہوئی مل گئی تو تبرک کے طور پر محفوظ کر لی۔
:)محمد وارثhttps://www.blogger.com/profile/14571340352166780010noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-31573155605064500862009-11-29T16:36:57.489+05:002009-11-29T16:36:57.489+05:00یہ کونسے حکیم اجمل خان صاحب ہیں ؟یہ کونسے حکیم اجمل خان صاحب ہیں ؟افتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.com/blog/noreply@blogger.com