tag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post8319558799684605686..comments2024-03-19T21:06:05.106+05:00Comments on صریرِ خامۂ وارث: رباعی کے اوزان پر ایک بحثمحمد وارثhttp://www.blogger.com/profile/14571340352166780010noreply@blogger.comBlogger20125tag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-49933756321966673832020-04-06T13:41:47.372+05:002020-04-06T13:41:47.372+05:00جزاک اللہجزاک اللہKhalilhttps://www.blogger.com/profile/02631132289933239601noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-76420956685294404832020-04-06T12:54:59.051+05:002020-04-06T12:54:59.051+05:00جی خلیل صاحب، اس کے لیے بالکل بھی اجازت کی ضرورت ن...جی خلیل صاحب، اس کے لیے بالکل بھی اجازت کی ضرورت نہیں، جیسے چاہیں استعمال کریں محترم۔ :)محمد وارثhttps://www.blogger.com/profile/14571340352166780010noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-50836796952276000072020-04-04T14:50:36.941+05:002020-04-04T14:50:36.941+05:00وارث صاحب!
کیا آپ کے اس مضمون کو اردو محفل کے جرید...وارث صاحب!
کیا آپ کے اس مضمون کو اردو محفل کے جریدے کے اپریلأ جون ۲۰۲۰ میں شائع کرنے کی اجازت مل جائے گی؟Khalilhttps://www.blogger.com/profile/02631132289933239601noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-35586654169596498872019-10-24T12:39:06.747+05:002019-10-24T12:39:06.747+05:00ماضی کی نوائے نکتہ دانی ھم ھیں
بیتی ھوئی صدیوں کی ...ماضی کی نوائے نکتہ دانی ھم ھیں
بیتی ھوئی صدیوں کی کہانی ھم ھیں
اے وقت گراں!گرا نہ نظروں سے
گزرے ھوئے دور کی نشانی ھم ھیںzeeshanhttps://www.blogger.com/profile/12952923604672135440noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-4576032410424733672015-12-08T09:12:12.797+05:002015-12-08T09:12:12.797+05:00لاجوابلاجوابمحمد وارثhttps://www.blogger.com/profile/14571340352166780010noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-49326529614832151062015-12-07T22:35:36.355+05:002015-12-07T22:35:36.355+05:00جواد و غنی برتر و بالا وہ ہے
رزاقِ جہاں رب ِتعالیٰ...جواد و غنی برتر و بالا وہ ہے
رزاقِ جہاں رب ِتعالیٰ وہ ہے
کیوں مانگ رہا ہے مانگنے والوں سے
اللہ سے مانگ دینے والا وہ ہے
رباعی ازحضرت علامہ سید نصیر الدین نصیر گیلانی گولڑہ شریف Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-6921082940759299992015-12-07T22:33:00.656+05:002015-12-07T22:33:00.656+05:00جواد و غنی برتر و بالا وہ ہے
رزاقِ جہاں رب ِتعالیٰ...جواد و غنی برتر و بالا وہ ہے
رزاقِ جہاں رب ِتعالیٰ وہ ہے
کیوں مانگ رہا ہے مانگنے والوں سے
اللہ سے مانگ دینے والا وہ ہے
رباعی ازحضرت علامہ سید نصیر الدین نصیر گیلانی گولڑہ شریف Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-13381531782916848062012-08-04T10:27:42.346+05:002012-08-04T10:27:42.346+05:00جی آپ نے درست نشاندہی فرمائی ہے ناصر صاحب اور اس ب...جی آپ نے درست نشاندہی فرمائی ہے ناصر صاحب اور اس بات کا جواب پہلے ہی آ چکا ہے، اپ یہ ربط دیکھیے

http://muhammad-waris.blogspot.com/2011/02/blog-post_21.html

اس پوسٹ میں استفسار نمبر 3 دیکھیے، اسی کے متعلق ہے۔

والسلاممحمد وارثhttps://www.blogger.com/profile/14571340352166780010noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-163232385958625162012-08-03T17:32:48.157+05:002012-08-03T17:32:48.157+05:00محترم جناب وارث صاحب
ارمغان حجاز میں رباعیات کے نا...محترم جناب وارث صاحب
ارمغان حجاز میں رباعیات کے نام سے اقبال کی کچھ رباعیات دی گئی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ ان میں سے دو رباعیاں درج کر رہا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ترے دریا میں طوفاں کیوں نہیں ہے
خودی تیری مسلماں کیوں نہیں ہے
عبث ہے شکوہ تقدیر یزداں
تو خود تقدیر یزداں کیوں نہیں ہے

کبھی دریا سے مثل موج ابھر کر
کبھی دریا کے سینے میں اتر کر
کبھی دریا کے ساحل سے گزر کر
مقام اپنی خودی کا فاش تر کر
یہ دو رباعیاعیاں نمونے کے طور پر دی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ یہ ’’مفعولن‘‘ یا ’’مفعول‘‘ سے تو شروع نہین ہو رہی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ازراہ کرم اس کی وضاحت فرما دیں ۔۔۔۔۔۔۔۔Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/13413836946474835219noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-80547065111457328372012-08-01T15:09:15.436+05:002012-08-01T15:09:15.436+05:00نوازش آپ کی ناصر صاحبنوازش آپ کی ناصر صاحبمحمد وارثhttps://www.blogger.com/profile/14571340352166780010noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-2758650872077912652012-07-31T18:04:06.647+05:002012-07-31T18:04:06.647+05:00وارث بھائی
ماشااللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت ہی آسان اور عا...وارث بھائی
ماشااللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت ہی آسان اور عام فہم طریقے سے رباعی کے دریا کو اس ٹیگ کے کوزے میں بند کر دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ جزاک اللہ بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔ سلامت رہیں ۔۔۔۔۔۔ برقی لہروں کے ذریعے علم و ادب کے میدان آپ کی یہ خدمات ناقابل فرموش ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دل کی گہرائیوں سے آپ کے لیے دعائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/13413836946474835219noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-21509412948167295572011-11-21T12:49:23.788+05:002011-11-21T12:49:23.788+05:00بہت خوشی ہوئی یہ جان کر سعید صاحب، ماشاءاللہ۔بہت خوشی ہوئی یہ جان کر سعید صاحب، ماشاءاللہ۔محمد وارثhttps://www.blogger.com/profile/14571340352166780010noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-78522426649793555782011-11-20T18:40:15.716+05:002011-11-20T18:40:15.716+05:00اللہ کے فضل سے اور آپ کی راہنمائی سے بالآخر میں اس...اللہ کے فضل سے اور آپ کی راہنمائی سے بالآخر میں اس بحث کو سمجھنے میں کامیاب ہو گیا۔ خود سے کئی بار مشق بھی کی شروع کی دو دفعہ میں غلطیاں ہوئیں پھر نہیں ہوئیں۔ آپ کا بہت بہت شکرئیہ
سعیدAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-47286241388386039342011-11-17T14:25:14.711+05:002011-11-17T14:25:14.711+05:00شکریہ سعید صاحب اور بلاگ پر خوش آمدید۔
سبب اور وت...شکریہ سعید صاحب اور بلاگ پر خوش آمدید۔

سبب اور وتد کے سلسلے میں یہ کہ اگر آپ اس بلاگ کی دیگر تحاریر اس موضوع پر دیکھ چکے ہیں تو پھر مشکل نہیں ہونی چاہیئے، دو ہجائی لفظ جیسے دل، گل، ہم، تم وغیرہ وتد ہیں۔ اور سہ ہجائی لفظ یعنی جس میں ایک ہجائے بلند اور ایک ہجائے کوتاہ ہوں وہ وتد ہیں جیسے آب، آپ، چمن، نظر وغیرہ۔محمد وارثhttps://www.blogger.com/profile/14571340352166780010noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-49628722627735700202011-11-17T09:57:01.886+05:002011-11-17T09:57:01.886+05:00السلام علیکم
محترم میں آپ کے بلاگ کے خاموش قاریوں ...السلام علیکم
محترم میں آپ کے بلاگ کے خاموش قاریوں میں سے ہوں۔ پہلی بار تبصرہ کرنے کی ہمت جٹا پا رہا ہوں۔
یہ مضمون پبلش ہونے کے بعد سے کئی مرتبہ پڑھ چکا ہوں۔ چونکہ عام آدمی ہوں اسلئے آہستہ آہستہ سمجھ میں آرہا ہے۔ آپ سے یہ پوچھنے کیلئے آیا ہوں:
"ایک سبب کے بعد ہمیشہ سبب آئے گا اور ایک وتد کے بعد ہمیشہ وتد آئے گا"

ایک عام آدمی کیلئے اس وضاحت فرمادیں کی سبب اور وتد کو ہم کیسے پہنچانیں گے کہ فلاں سبب پر ختم ہوا اور فلاں سبب سے شروع ہو رہا ہے اور فلاں وتد پہ ختم ہوا اور فلاں وتد سے شروع ہو رہا ہے۔
آداب شعراء و ادباء سے چونکہ واقف نہیں ہوں اس لئے کہیں کوئی بے ادبی ہوگئی ہو تو معاف فرمائیں
سعیدAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-90353430053030504382011-07-29T13:35:47.994+05:002011-07-29T13:35:47.994+05:00باسم صاحب، یہ مضمون ایک خاص مقصد کیلیے تھا، لیکن ب...باسم صاحب، یہ مضمون ایک خاص مقصد کیلیے تھا، لیکن بہرحال اسی مضمون کا ایک دوسرا حصہ جلد ہی لکھوں گا، انشاءاللہ، جس میں اشاری نظام کے ساتھ ساتھ مثالیں بھی آ جائیں گی۔
والسلاممحمد وارثhttps://www.blogger.com/profile/14571340352166780010noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-35780067745984733142011-07-29T13:10:45.139+05:002011-07-29T13:10:45.139+05:00استاذ محترم آپ نے ہمیں 12 کا عادی بنایا ہے اب یہ ف...استاذ محترم آپ نے ہمیں 12 کا عادی بنایا ہے اب یہ فاعلاتن سمجھنا ذرا مشکل لگتا ہے عددبھی بھی ساتھ ہوجائیں تو بہت بہتر ہوگا اور مثالیں بھیباسمhttp://www.urduweb.org/mehfilnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-8939980979791615502011-02-21T13:52:49.939+05:002011-02-21T13:52:49.939+05:00بہت شکریہ راشد صاحب اور فاتح صاحب، نوازش آپ کی۔بہت شکریہ راشد صاحب اور فاتح صاحب، نوازش آپ کی۔محمد وارثhttps://www.blogger.com/profile/14571340352166780010noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-11761310358308594792011-02-05T17:47:35.637+05:002011-02-05T17:47:35.637+05:00واہ حضور کیا ہی خوبصورت اور سیر حاصل بحث کی ہے۔ آغ...واہ حضور کیا ہی خوبصورت اور سیر حاصل بحث کی ہے۔ آغاز سے انجام تک بیک وقت مرتب اور سلیس انداز میں لکھا ہے کہ سمجھ آئے بنا چارہ نہیں۔فاتح الدین بشیرhttp://me.menoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-72202149885704799842011-02-04T04:49:33.565+05:002011-02-04T04:49:33.565+05:00بہت شکریہ وارث صاحب ایک بہت ہی عمدہ تحریر کے لیے۔۔...بہت شکریہ وارث صاحب ایک بہت ہی عمدہ تحریر کے لیے۔۔ بہت ہی پیچ و خم ہیں اور ابھی سمجھنے کی کوشش جاری ہے۔۔ وہ کیا کہا تھا کسی سیانے نے کہ شاعری وہ کھیل نہیں جسے بچے کھیلیں تو اس کا مطلب اب سمجھ آیا ہے۔۔راشد کامرانhttp://www.myurdublog.comnoreply@blogger.com