tag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post8848764279227576030..comments2024-03-19T21:06:05.106+05:00Comments on صریرِ خامۂ وارث: نوائے سروش - مولانا شبلی نعمانی اور طبلچیمحمد وارثhttp://www.blogger.com/profile/14571340352166780010noreply@blogger.comBlogger5125tag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-16601233429237196202012-01-28T14:56:09.609+05:002012-01-28T14:56:09.609+05:00وارث بھائی
بھئی بہت ہی خوب
اسے ایک جگہ آپ کے نام ک...وارث بھائی<br />بھئی بہت ہی خوب<br />اسے ایک جگہ آپ کے نام کے ساتھ استعمال کیا ہےRashidhttps://www.blogger.com/profile/05188816648792244637noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-69249160270825062472011-11-29T21:59:12.144+05:002011-11-29T21:59:12.144+05:00بھوپال صاحب آپ کے سوال کا جواب تو مولانا ابوالکلام...بھوپال صاحب آپ کے سوال کا جواب تو مولانا ابوالکلام آزاد ہی دے سکتے ہیں، آپ کو موقع ملا تو ان سے ضرور پوچھیے گا۔محمد وارثhttps://www.blogger.com/profile/14571340352166780010noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-85512403530799854062011-11-29T18:11:38.969+05:002011-11-29T18:11:38.969+05:00گستاخی معاف ۔ ابوالکلام آزاد صاحب يہ واقعہ سنانے ک...گستاخی معاف ۔ ابوالکلام آزاد صاحب يہ واقعہ سنانے کے وقت نشے ميں تھے يا ہوش ميں ؟افتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-57177306436894158022011-11-29T17:12:31.736+05:002011-11-29T17:12:31.736+05:00سبق آموز۔۔۔۔۔
شکریہسبق آموز۔۔۔۔۔<br />شکریہیاسر خوامخواہ جاپانیhttp://yaser.paigham.netnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6218246493222767512.post-64474410786001017182011-11-29T12:48:12.473+05:002011-11-29T12:48:12.473+05:00ہم انسانوں کے ساتھ یہ بھی عجیب معاملہ ہے۔۔۔گناہ کا...ہم انسانوں کے ساتھ یہ بھی عجیب معاملہ ہے۔۔۔گناہ کا کام کرتے وقت اس بات سے بہت خائف رہتے ہیں کہ دوسرے انسان ہمیں یہ کام کرتے نہ دیکھ لیں ۔ لیکن اللہ دیکھ رہا ہے اس بات کی وجہ سے دل پر کوئی بوجھ نہیں آنے دیتے۔ یعنی انسانوں کے سامنے جوابدہ ہونا ہمیں بہت مشکل دکھائی دیتا ہے جبکہ اللہ کے سامنے اپمے اعمال کا حساب دینے کو ہم معمولی خیال کرتے ہیں۔ مجھے لگتا ہے ہم دل ہی دل میں یہ گمان رکھتے ہیں کہ اللہ کو تو ہم منا ہی لیں گے۔۔۔میں ذاتی طور پر بھی اس صورتحال سے دوچار ہوتا رہا ہوں۔ عجیب سی بات ہے یہ۔احمد عرفان شفقتhttp://ahmedirfanshafqat.co.ccnoreply@blogger.com