کچھ تفصیلات میرے متعلق

نام: محمد وارث

تخلص: اسد

تاریخ پیدائش: 27 دسمبر 1972ء

جائے پیدائش: سیالکوٹ

جائے رہائش: سیالکوٹ

تعلیم: ماسٹرز ان بزنس ایڈمینسٹریش (ایم بی اے)، 1996، لاہور
        بی ایس سی، مرے کالج سیالکوٹ، 1994ء

پیشہ: پرائیوٹ نوکری (جنرل مینیجر ایکسپورٹس امپورٹس)۔

بچے:
محمد حسن وارث (تاریخ پیدائش: 24 اگست 2001ء)۔
محمد احسن وارث (تاریخ پیدائش: 30 اکتوبر 2003ء)۔
فاطمہ وارث (تاریخ پیدائش: 22 اکتوبر 2006ء)۔

مشاغل: مطالعہ، تحریر، تصنیف، موسیقی

پسندیدہ شاعر: فیضی، بیدل، غالب، اقبال

پسندیدہ مصنفین: برٹرنڈ رسل، ول ڈیورنٹ، مولانا ابوالکلام آزاد، مولانا شبلی نعمانی، مشتاق احمد یوسفی

پسندیدہ گلوکاران: استاد فتح علی خان (پٹیالہ گھرانہ)، استاد نصرت فتح علی خان قوال، غلام علی، نورجہاں، مناڈے، ہیمنت کمار

مجھ سے رابطہ:
waris9[at]yahoo[dot]com
m_m_waris[at]hotmail[dot]com

اردو لائبریری کیلیے میرا انفرادی اور ٹیم ممبر کی حیثیت سے کام:
یہاں ایک وضاحت ضروری ہے کہ میں نے اب تک جتنی کتب کو، انفرادی اور ٹیم ممبر کی حیثیت سے، یونی کوڈ اردو میں ٹائپ کر کے ویب پررکھا ہے وہ سب پبلک ڈومین میں ہیں اور کاپی رائٹس فری کتب ہیں۔

انفرادی کام
 - انتخاب فارسی کلامِ غالب مع منظوم تراجم
- انتخاب فارسی غزلیاتِ خسرو مع اردو تراجم
- انتخاب مراثیِ انیس
- شاہ است حسین (گلہائے عقیدت)
- آتش پارے از سعادت حسن منٹو
- سیاہ حاشیے از سعادت حسن منٹو
- واردات از پریم چند
- تعلیم اور ادب و فن کے رشتے (مضامین) از احمد ندیم قاسمی
- مضامینِ سر سید احمد (انتخاب)
- آپ بیتی از خواجہ حسن نظامی
- غالب کے لطیفے

ٹیم ورک
- مقدمۂ شعر و شاعری از خواجہ الطاف حسین حالی
- باغ و بہار از میر امن دہلوی

میری اور میرے بچوں کی کچھ تصاویر



فاطمہ - میری پیاری بیٹی






محمد احسن وارث




محمد حسن وارث




حسن، احسن، فاطمہ






















مزید پڑھیے۔۔۔۔