Jul 25, 2009

شفیق الزماں کی خطاطی کے نمونے

اردو محفل فورم پر ایک سلسلے میں پاکستان کے بین الاقوامی شہرت کے حامل خطاط شفیق الزماں کے متعلق ایک مضمون اور انکی خطاطی کے چند خوبصورت نمونے پیش کیے تھے۔ مضمون تو کافی طویل ہے اور ڈر ہے کہ یہاں لکھ دیا تو پڑھنے والوں کیلیے 'مشکل' ہو جائے گی سو شائقین مضمون تو اس ربط پر پڑھ سکتے ہیں، خطاطی کے نمونے میں یہاں پوسٹ کر رہا ہوں۔ مضمون اور خطاطی دونوں، اکادمی ادبیات پاکستان کے سہ ماہی مجلے 'ادبیات' کے شمارہ نمبر 35، 36، 1996ء سے لیے ہیں۔ بڑی تصویر دیکھنے کیلیے تصویر پر 'کلک' کیجیئے۔


شفیق الزماں - خطاطی

شفیق الزماں - خطاطی

شفیق الزماں - خطاطی
شفیق الزماں - خطاطی
شفیق الزماں - خطاطی
شفیق الزماں - خطاطی
شفیق الزماں - خطاطی
شفیق الزماں - خطاطی
شفیق الزماں - خطاطی
شفیق الزماں - خطاطی
شفیق الزماں - خطاطی
شفیق الزماں - خطاطی

متعلقہ تحاریر : خطاطی, شفیق الزماں

7 comments:

  1. بہت اچھی اسلامی خطاطی ہے

    ReplyDelete
  2. ماشآ اللہ! شفیق الزماں کی خطاطی تو بہت ہی شاندار ہے۔ تمام اہم خطوط ثلث، نستعلیق، دیوانی اور نسخ میں تو ان کو عبور حاصل ہے۔ مجھے ان نسخوں میں ثلث، ثلث جلی، نستعلیق اور طغرہ والے نسخے پسند آئے ہیں۔ شیئر کرنے کا بہت شکریہ وارث صاحب

    ReplyDelete
  3. واہ ۔۔۔ سبحان اللہ ۔۔۔

    ReplyDelete
  4. سبحان اللہ ! سبحان اللہ!

    بہت عمدہ نمونے ہیں خطاطی کی!

    ReplyDelete
  5. بہت شکریہ آپ سب احباب کا، نوازش۔

    ReplyDelete
  6. ما شاءاللہ بہت ہی پیارے اور بہت ہی خوبصورت نمونہ جات ہیں.
    اللہ ان صاحب کو جزائے خیرا دے.

    ReplyDelete